کافی پینے کی عادت سے مرتب ہونے والے حیرت انگیز اثر کا انکشاف
کافی کو دنیا بھر میں ایک مقبول ترین مشروب کے طور پر جانا جاتا ہے اور اس کے صحت بخش فوائد بھی تسلیم شدہ ہیں، تاہم حال ہی میں آئرلینڈ میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق نے انکشاف کیا ہے کہ کافی پینے کی عادت انسانی معدے اور دماغ کے درمیان موجود…