کارگل جنگ کے ہیرو حوالدار لالک جان کا آج 27 واں یوم شہادت
لالک جان شہید نے کارگل میں دشمن پر دھاک بٹھائی اور شدید زخمی ہونے کے باوجود محاذ نہیں چھوڑا۔ حکومتِ پاکستان نے ان کی بے مثال بہادری کے اعتراف میں انہیں نشانِ حیدر سے نوازا، جبکہ فیلڈ مارشل، ایئر چیف اور نیول چیف نے بھی شہید حوالدار لالک جان…

