ڈی سی اسلام آباد مس کنڈکٹ کے مرتکب قرار،عدالت نے سزاسنا دی
اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اختیارات سے تجاوز پر ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن اور ایس ایس پی آپریشنز کو مِس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیتے ہوئے بالترتیب 6 ماہ اور 4 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔
تفصیلات کے مطابق…