ڈیرہ غازی خان میں تیز رفتار ٹرک نے 4 موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا
پنجاب کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ملتان روڈ پر تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا۔ حادثے میں 2 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے جبکہ 2 زخمی افراد نے ہسپتال لے جاتے ہوئے راستے میں دم…