ڈیجیٹل معیشت کے فروغ کیلئے نیشنل کنیکٹیوٹی پلان کو حتمی شکل دینے کا عمل تیز
ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی ہدایت پر وزارت آئی ٹی تمام متعلقہ اداروں سے مشاورت مکمل کرنے کے بعد منصوبے کو جلد حتمی شکل دے گی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ نیشنل کنیکٹیوٹی پلان میں ٹیلی کام شعبے سے متعلق اہم قانونی اصلاحات، پالیسی اقدامات اور ٹیلی…