ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے،شزہ فاطمہ
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر مملکت برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن شزہ فاطمہ خواجہ نے کہا ہے کہ ملک میں ڈیجیٹل تبدیلی کے حصول کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروں کے درمیان تعاون انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔
ان…