ڈونلڈ ٹرمپ نےفرانسیسی صدر کو اہلیہ سے ’تھپڑ‘ پڑنے پر مذاق اڑا دیا، مشورہ بھی دے ڈالا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فرانس کے صدر میکرون کو پڑنے والے تھپڑ کا بھی مذاق اڑا دیا۔
واشنگٹن میں ایک سوال کے جواب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فرانس کے صدر کو مشورہ ہے کہ ایسے موقع پر دروازہ بند رکھا کریں۔
واضح رہے کہ چند روز قبل…