ڈائٹ پلان کی وجہ سے صرف چالیس دن کے اندر ان کی اہلیہ کا چوتھے اسٹیج کا کینسر ختم،نوجوت سدھو کا دعویٰ
سابق بھارتی کرکٹر، سیاستدان اور ٹی وی میزبان نوجوت سنگھ سدھو نے حیران کن دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے صرف خوراک کی تبدیلی، بہتر غذا اور دیسی طریقے سے اہلیہ کا چوتھے اسٹیج کا کینسر ختم کیا جب کہ اسی طریقے انہوں نے اپنی جگر کی چربی کی بیماری…