چیٹ جی پی ٹی نے والدین کی بڑی مشکل حل کر دی
اوپن اے آئی نے چیٹ جی پی ٹی میں ایک نیا فیچر شامل کرنے کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد والدین کو اپنے بچوں کی آن لائن سرگرمیوں پر نظر رکھنے میں مدد دینا ہے۔
اس فیچر کے تحت والدین اپنے بچوں کے چیٹ بوٹ اکاؤنٹس سے منسلک ہو سکیں گے، چیٹ ہسٹری اور…

