چین کے نائب وزیر خارجہ کی جی ایچ کیو آمد، آرمی چیف سے ملاقات
راولپنڈی (نیوز ڈیسک) چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈ ونگ نے آرمی ہیڈ کوآرٹر کا دورہ کیا اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے جی ایچ کیو آمد پر چینی نائب وزیر خارجہ کا استقبال کیا ملاقات کےدوران…