چین کے دورے سے پہلے کئی اجلاس کیے، وزیر اعظم شہباز شریف
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے دورے سے پہلے کئی اجلاس کیے۔
کابینہ اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ آپ سب کی کاوشوں سے چین کا دورہ کامیاب رہا۔
انہوں نے کہا کہ دورۂ چین میں سیکیورٹی سے…