چین کا مستقبل کے منصوبوں کا اعلان، پاکستان سے شراکت داری کے فروغ پر زور
چین کے پاکستان میں سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے کہا ہے کہ چین کے ٹو سیشنز کی کامیاب تکمیل اور 15ویں 5 سالہ منصوبے کے خدوخال کے اجرا سے اعتماد، استحکام اور مسلسل معاشی ترقی کا اظہار ہوتا ہے، جو عالمی برادری کے لیے ایک واضح اور مثبت پیغام ہے…

