چین: چاند کی مٹی سے بنی اینٹوں کی زمین پر واپسی
چین نے چاند پر مستقبل کی تعمیرات کے لیے تیار کی گئی تجرباتی ’چاند کی مٹی کی اینٹوں‘ کا پہلا بیچ کامیابی کے ساتھ زمین پر واپس لا لیا ہے۔
چینی نشریاتی ادارے سی سی ٹی وی کے مطابق یہ اینٹیں شینزو-21 اسپیس کرافٹ کے ذریعے ایک سال تک خلا میں…

