چین نے 7 امریکی فوجی کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی
چین نے 7 امریکی فوجی کمپنیوں پر پابندی عائد کردی۔
چینی وزارتِ خارجہ کی جانب سے 7 امریکی کمپنیوں اور اِنکی اعلیٰ انتظامیہ پر تائیون کو ہتھیار فروخت کرنے کے معاملے پر پابندیاں کی گئی ہیں۔چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے کہا ہے کہ…