چین میں گرمی کا توڑ، مصنوعی بارش کا سسٹم لگادیا گیا
چین کے شمالی صوبے شانسی کے شہر یونچینگ میں بلند و بالا رہائشی عمارتوں کی چھتوں پر ایک خصوصی کولنگ سسٹم نصب کیا گیا ہے، جسے "روف ٹاپ رین" کا نام دیا گیا ہے۔
اس نظام کے تحت عمارتوں کی چھتوں پر نصب ہائی پریشر نوزلز ہوا میں پانی کی انتہائی…

