چین میں کوئلے کی کان میں حادثات، 12 افراد ہلاک
بیجنگ(نیوزڈیسک)چین میں 24 گھنٹوں کے دوران کوئلے کی کان کے دو الگ حادثات میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابقچین میں 24 گھنٹوں کے دوران کوئلے کی کان کے دو الگ حادثات میں 12 افراد ہلاک ہوگئے۔
صوبے شانزی میں کوئلے کی کان کے حادثے…