چین میں سمندری طوفان ڈولفن سے تباہی، 10 لاکھ افراد محفوظ مقامات پر منتقل
محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان ’ڈولفن‘ چینی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے صوبہ ژے جیانگ کے شہر یوہوان سے ٹکرایا، اس وقت طوفان کے مرکز میں ہواؤں کی رفتار 150 کلومیٹر فی گھنٹہ تک تھی۔ تقریباً ایک گھنٹے بعد طوفان نے شہر وینژو کے قریب دوسری بار…

