Browsing Tag

چین میں زلزلے سے اموات میں اضافہ

چین میں زلزلے سے اموات میں اضافہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) چین کے صوبے گانسو میں زلزلے سے اموات کی تعداد 135 ہوگئی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق صوبے گانسو اور پڑوسی صوبے کنگ ہائی میں 1 ہزار تک افراد زخمی ہوئے ہیں جبکہ ریسکیو حکام کی تیسرے روز بھی امدادی اور تلاش کی کوششیں جاری…