چین اور روس کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے کی دستاویزات پر دستخط
ماسکو(نیوزڈیسک)روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے بیجنگ میں چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق روسی صدر چین کے 2 روزہ دورے پر آئے ہوئے ہیں۔ دونوں رہنماوں نے اسٹریٹجک شراکت داری کو گہرا کرنے کی دستاویزات پر دستخط کیے۔…