چین اور امریکا کو بدلہ لینے کےخطرناک چکر میں نہیں پڑنا چاہیے: چینی صدر کا ٹرمپ سے ملاقات کے بعد بیان
چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور امریکا کو بدلے کے خطرناک چکر میں نہیں پڑنا چاہیے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے شی جن پنگ نے کہا کہ چین کی معیشت ایک وسیع سمندر کی مانند ہے جو ہر قسم کے خطرات…

