چینی 10 روپے فی کلو مہنگی، قیمت مزید کتنی بڑھنے والی ہے؟ جانیں
رمضان کے پہلے عشرے میں چینی کی قیمت میں 10 روپے فی کلو کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
لاہور میں چینی کی قیمت میں 10روپے فی کلو اضافہ ہوا جس کے بعد چینی کی فی کلو قیمت 170 روپے تک پہنچ گئی ہے۔
صدر کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن نے صورتحال کو…