پاکستانی فٹ ویئر انڈسٹری میں 22 ارب کی سرمایہ کاری
لاہور(نمائندہ خصوصی)چین کی فٹ ویئر انڈسٹری کے وفد نے لاہور میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کا دورہ کیا اور پاکستان میں 22 ارب روپے کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا۔
ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی ڈائریکٹر جنرل رافعہ سید کا کہنا ہے کہ چینی تاجروں اور…

