چینی آٹو جائنٹ گیلی اور ایچ آر ایل انجینئرنگ کا پاکستان میں پہلا کمرشل نیو انرجی وہیکل منصوبہ شروع…
چینی آٹو جائنٹ گیلی اور ایچ آر ایل انجینئرنگ نے پاکستان میں پہلا کمرشل نیو انرجی وہیکل (NEV) CKD اور CBU منصوبہ شروع کرنے کے لیے اسٹریٹجک جوائنٹ وینچر کا اعلان کیا ہے، جو ملک میں پائیدار اور توانائی مؤثر ٹرانسپورٹیشن کی طرف منتقلی کا سنگ…

