چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کرنیوالی ٹیموں کو سفری سہولت کون دے گا؟ جانیے
چیمپئنز ٹرافی میں شرکت کرنیوالی ٹیموں کو سفری سہولت کیلئے پی آئی اے کو اہم ذمہ داری مل گئی۔
ترجمان کے مطابق پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز ٹیموں کو اندرون ملک آمد و رفت کی سہولت فراہم کرے گی۔آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کا آغاز 19 فروری سے…