چیف سیکرٹری جی بی کا ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کادورہ،تمام ضروری سامان کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت
گلگت(مصئب خالق رپورٹ) چیف سیکرٹری ابرار احمد مرزا کا گلگت بلتستان ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مرکزی دفتر اور ویئر ہاؤس کا دورہ، انتظامی تیاریوں اور دفتری امور کا جائزہ لیا ، اس موقع پر سیکرٹری داخلہ سید اصغر علی بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ۔…

