چیف جسٹس کی 26 ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر فل کورٹ کی مخالفت
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر فل کورٹ سماعت کی مخالفت کردی۔
خیال رہے کہ سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کو 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف…