چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے جوڈیشل ٹاور کا سنگ بنیاد رکھ دیا
(سٹاف رپورٹر/نیوز ڈیسک): وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے جوڈیشل ٹاور منصوبے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم اپنے بعد آنے والوں کے لیے ایک بڑا ورثہ چھوڑ کر جائیں گی، جبکہ صدر لاہور بار ایسوسی…

