چیئرپرسن بی آئی ایس پی سینیٹر روبینہ خالد کی چیف سیکریٹری سندھ سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر…
چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سینیٹر روبینہ خالد نے آج کراچی میں چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ سے ان کے دفتر میں اہم ملاقات کی۔ ملاقات کا مقصد صوبے میں بی آئی ایس پی کی افادیت میں اضافہ اور باہمی تعاون کو…