چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کل دبئی روانہ ہوں گے
اسلام آباد(نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی رواں برس کی پہلی بورڈ میٹنگ میں شرکت کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی کل صبح دبئی روانہ ہوں گے۔
ذرائع کے مطابق سی او او سلمان نصیر چیف ایگزیکٹیوز میٹنگ کے لیے پہلے ہی دبئی میں موجود…