چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کے سکیورٹی وفد کی ملاقات
اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کے سکیورٹی وفد نے ملاقات کی ہے۔
ملاقات سکیورٹی وفد میں نیوزی لینڈ پلیئرز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیتھ ملز اور سکیورٹی کنسلٹنٹ ریگ ڈکاسن شامل تھے۔
ملاقات میں نیوزی…