چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سروسز چیفس کی یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد
راولپنڈی(نیوزڈیسک)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے قوم کو پاکستان کے یوم آزادی پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی…