چیئرمین ایف بی آر سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر کی ملاقات،اہم معاملات پر تبادلہ خیال
چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) راشد محمود لنگڑیال سے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے ملاقات کی ہے۔
اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں پاکستان ریزز ریونیو پراجیکٹ کو ایف بی آر کے ٹرانسفارمیشن پلان کے ساتھ ہم آہنگ کرنے پر…

