چوہدری شجاعت حسین نے مسائل کےحل کیلئے فورم تشکیل دینےکی تجویز دیدی
سینئر سیاستدان چوہدری شجاعت حسین نے مسائل کےحل کیلئے فورم تشکیل دینے کا مطالبہ کر دیا۔چوہدری شجاعت حسین نے تجویز دی ہے کہ ایک فورم تشکیل دیں جو ملک اور عوام کو درپیش مسائل کافوری حل نکالے جس کی صدر یا وزیراعظم فورم سربراہی کریں۔انہوں نے…