چور دروازے سے اقتدار میں آنے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے، خواجہ آصف عمران خان کیلئے سخت الفاظ کا…
وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں کہ بانی پی ٹی کیخلاف فیصلہ ان کیلئے شرم اور حیا کا مقام ہے، بانی پی ٹی آئی نو سر باز اور فراڈیہ ہے، چور دروازے سے اقتدار میں آنے کا سلسلہ بند ہونا چاہئے۔وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں کہ ہمارے خلاف چور ڈاکو…