چمن پھاٹک کے ریلوے ٹریک پر دھماکا، آگ بھڑک اٹھی، متعدد افراد زخمی
کوئٹہ کے چمن پھاٹک کے قریب دھماکا کے باعث آگ بھڑک اٹھی، واقعے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے، سکیورٹی فورسز اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر روانہ کر دی گئیں۔
پولیس کے مطابق چمن پھاٹک کے قریب ریلوے ٹریک پر دھماکا ہوا ہے، دھماکے سے آگ بھڑک اٹھی…

