چترال میں سیاحوں کیلئے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ
چترال (نمائندہ خصوصی)مشیرِ سیاحت خیبر پختون خوا زاہد چن زیب کا کہنا ہے کہ سیاحوں کے لیے ہیلی کاپٹر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
زاہد چن زیب نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز چترال کے سیاحتی مقامات سے ہو گا جس کے بعد دیگر سیاحتی…