Browsing Tag

چاہت فتح علی خان ہار گئے

چاہت فتح علی خان ہار گئے

مقبول گانوں کو بے ڈھنگے انداز میں گاکر شہرت حاصل کرنے والے مزاحیہ گلوکار چاہت فتح علی خان انتخابات ہار گئے۔ چاہت فتح علی خان نے پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے این اے 128 سے قومی اسمبلی کی نشست پر انتخاب لڑنے کے لیے بطور آزاد امیدوار کاغذات…