پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق منظوری کیلئے کابینہ کا اجلاس کل طلب
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف پر پابندی سے متعلق منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کیا ہے۔
ذرائع نے بتایا کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پی…