پی ایس ایکس میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس 74 ہزار کی سطح عبور کرگیا
کراچی(نمائندہ خصوصی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔
آج کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس میں 430 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس 74 ہزار سے…