پی آئی اے کی حج پرواز کی ریاض ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ
جدہ(نیوزڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی حج پرواز پی کے ایٹ تھری نائین نے ریاض ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی، حج پرواز رات 10 بجے کراچی سے جدہ کے لیے روانہ ہوئی تھی۔
پی آئی اے ترجمان کے مطابق دوران پرواز طیارے کے کارگو…