پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت میں شمولیت کا فیصلہ، 8 وزارتیں ملنے کا امکان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی بڑی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی نے دو صوبوں میں اپنے گورنروں کی تقرری کے بعد وفاقی حکومت میں بھی شامل ہونے کا اصولی فیصلہ کرلیا، 8 وزارتیں ملنے کا امکان ہے تاہم وزارتوں کے انتخاب اور تعداد…