Browsing Tag

پیپلزپارٹی کے سوا تمام سیاستدان خلائی مخلوق سے امید لگائے بیٹھے ہیں، بلاول

پیپلزپارٹی کے سوا تمام سیاستدان خلائی مخلوق سے امید لگائے بیٹھے ہیں، بلاول

کوٹ ادو(نیوزڈیسک)چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی پی صرف عوام کی طرف دیکھتی ہے، عوام کے ووٹ سے حکومت میں آتی ہے، دیگر سیاستدان خلائی مخلوق سے امید لگا کر بیٹھے ہیں۔ کوٹ ادو میں جلسے سے خطاب کرتے…