پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی ہونے کا امکان ؟ جانئے
ملک میں یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی ہوسکتی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان میں یکم جون 2025 سے پیٹرول کی قیمت کم ہوسکتی ہے۔
وفاقی حکومت صارفین کو انتہائی ضروری ریلیف فراہم کرنے کے لیے متوقع اقدام کے تحت یکم جون سے…