پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنا اضافہ ہونیوالا ہے ؟خبر آ گئی
یکم دسمبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4روپے فی لٹر تک اضافے کاامکان ہے،پیٹرول کی قیمت میں 3روپے15پیسے فی لٹر تک اضافے کا…