پیرو ، ٹرین اور بس میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک
لیما(نیوزڈیسک)پیرو میں ٹرین اور بس کےآپس میں ٹکرانے کے باعث 4 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پیرو کی ہائی وے پولیس نے بتایا کہ ایک مال بردار ٹرین کے مسافر بس سے ٹکرانے سے کم از کم چار افراد ہلاک اور 36 دیگر زخمی ہو…