پیرس پیرالمپکس؛قومی ایتھلیٹ حیدرعلی نے ڈسکس تھرو میں برونز میڈل جیت لیا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)پیرس پیرالمپکس میں قومی ایتھلیٹ حیدرعلی نے ڈسکس تھرو میں برونز میڈل جیت لیا۔
نجی ٹی وی چینل کے مطابق حیدر علی نے ڈسکس تھرو ایف 37میں برانز میڈل جیتا،پاکستان کے حیدر علی نے ڈسکس تھرو ایونٹ میں 52.54میٹر کی…