پیرس اولمپکس کی تیاری کیلئے ارشد ندیم کو موقع مل گیا
لاہور(نمائندہ خصوصی)پیرس اولمپکس کی تیاری کے لیے اولمپیئن جیولین تھرور ارشد ندیم کو دو ایونٹس میں شرکت کا موقع مل گیا۔
اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان نے ارشد ندیم کی پیرس اولمپکس کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی، کوچز نے ان کو پیرس اولمپکس سے قبل…