پشاور، سیالکوٹ ایئر پورٹس پر کارروائیاں، 2 بھائیوں سمیت 3 مسافر گرفتار
پشاور(نیوزڈیسک)ایئر پورٹس سیکیورٹی فورس کے عملے نے پشاور اور سیالکوٹ ایئر پورٹس پر کارروائیوں کے دوران 2 بھائیوں سمیت 3 مسافروں کو گرفتار کر کے منشیات برآمد کر لی۔
حکام کے مطابق شارجہ جانے کے لیے پشاور ایئر پورٹ پہنچنے والے دو بھائیوں…