تیسرا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دیدی
اسلام آباد(مدثر اقبال چوہدری) تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کے خلاف 6 رنز سے کامیابی حاصل کرلی۔ میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت ہوا۔
پاکستان ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے5 وکٹوں پر 137…