ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے بنگلادیشی اسکواڈ کا اعلان
ڈھاکا(نیوزڈیسک)بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے نجم الحسین کپتان اور تسکین احمد نائب کپتان ہوں گے جبکہ اسکواڈ میں سینئر کھلاڑی بھی شامل ہیں۔
اسکواڈ میں شکیب الحسن،…